دافع ء عفونت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (طب) عفونت، بدبو اور سڑاند دور کرنے والی دوا، انگریزی Anticeptics۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (طب) عفونت، بدبو اور سڑاند دور کرنے والی دوا، انگریزی Anticeptics۔